Jump to content

Universal Code of Conduct/Revised enforcement guidelines/Voter information/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Universal Code of Conduct/Revised enforcement guidelines/Voter information and the translation is 62% complete.
Outdated translations are marked like this.
Universal Code of Conduct

یونیورسل کوڈ آف کنڈکٹ (UCoC) کے لیے نفاذ کے رہنما خطوط کی توثیق کرنے کی خاطر ایک ووٹنگ 7 مارچ 2022 سے 21 مارچ 2022 تک SecurePoll کے ذریعے شیڈیول کردہ ہے۔ ویکیمیڈیا کمیونٹی کے تمام اہل ووٹروں کو نفاذ کے رہنما خطوط کو اپنانے کی حمایت یا مخالفت کرنے اور اس کی وجہ بتانے کا موقع ملے گا۔ UCoC کے لیے نفاذ کے راستے اور کارروائیوں کو قائم کرنے کے لیے نفاذ کے رہنما خطوط کی توثیق ضروری ہے۔ ووٹنگ کی ہدایات اور ووٹر کی اہلیت کے بارے میں مزید تفصیلات ذیل میں تلاش کریں۔

ووٹ ڈالنے کے بارے میں معلومات کے لیے ووٹنگ کے بارے میں اکثر پوچھے گئے سوالات دیکھیں۔

Voting process

اگر آپ ووٹ دینے کے اہل ہیں:

  1. یونیورسل کوڈ آف کنڈکٹ پالیسی کے لیے نفاذ کے رہنما خطوط کا جائزہ لیں۔
  2. فیصلہ کریں کہ نفاذ کے رہنما خطوط کو اپنانے کی حمایت یا مخالفت کرنی ہے۔ اگر رہنما خطوط کی مخالفت کر رہے ہیں تو اپنے ووٹ کے ساتھ شامل کرنے کے لیے رہنما خطوط میں تجویز کردہ تبدیلیاں لکھ دیں۔
  3. پر اپنا ووٹ ریکارڈ کرنے کا طریقہ سیکھیں۔
  4. ووٹنگ کے صفحہ پر جائیں اور ہدایات پر عمل کریں۔
  5. کمیونٹی کے دیگر اراکین کو ووٹ کرنے کی یاد دہانی کرائیں!

کس چیز پر ووٹ دیا جا رہا ہے؟

In mid-January, the Enforcement Guidelines (EGs) for the Universal Code of Conduct will undergo a second community-wide ratification vote. This follows the March 2022 vote, which provided a majority support result, but highlighted important community concerns that the Board’s Community Affairs Committee (CAC) requested revising. The Revisions Committee reviewed the community input and made changes. Areas of concern, such as balancing privacy and transparency, as well as training and affirmation requirements, have been updated.

Wikimedia Foundation بورڈ آف ٹرسٹیز UCoC کے سلسلے میں بورڈ کی اپنی توثیق کے بعد UCoC نفاذ کے رہنما خطوط کی تجویز پر کمیونٹی ووٹ کی حمایت کرتا ہے۔ ٹرسٹیز بھی اس طرح کے ووٹ کی حمایت کو تسلیم کرتے ہیں جس کا اظہار ثالثی کمیٹیوں کے مشترکہ خط اور رضاکارانہ کارکنوں، ملحقہ اراکین، اور ڈرافٹنگ کمیٹی کے سروے کے ذریعے کیا گیا ہے۔

پر مبنی اہداف کی اہم تجاویز میں سے ایک UCoC کی مشترکہ تخلیق تھی جو ہراساں کیے جانے کو برداشت کیے بغیر پوری تحریک کے لیے قابل قبول رویے کی عالمی بنیاد فراہم کرتی ہے۔

یونیورسل کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ کے رہنما خطوط

یہ رہنما خطوط یونیورسل کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ کے لیے ہیں۔ UCoC کی پہلے بورڈ آف ٹرسٹیز نے توثیق کی تھی، حالانکہ اسے کمیونٹی نے منظور نہیں کیا ہے۔ اس میں روک تھام، جاسوسی، اور تفتیشی کارروائیاں، اور یونیورسل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے دیگر اقدامات شامل ہیں۔ نفاذ کو بنیادی طور پر تمام آن لائن اور آف لائن ویکیمیڈیا پروجیکٹس، ایونٹس، اور تھرڈ پارٹی پلیٹ فارمز پر میزبانی کردہ متعلقہ جگہوں پر نامزد کارکنوں کے ذریعے ہینڈل کیا جائے گا، لیکن یہ انہی تک محدود نہیں ہیں۔ یہ پوری ویکیمیڈیا تحریک میں ایک منظم، بر وقت انداز میں اور مستقل طور پر کیا جائے گا۔

نفاذ کے رہنما خطوط دو حصوں پر مشتمل ہیں:
  • روک تھام کا کام
    • اس میں دوسرے امور کے علاوہ، UCoC کے بارے میں بیداری کو فروغ دینا، UCoC تربیت کی سفارش کرنا شامل ہیں۔
  • ذمہ دارانہ کام
    • فائل کرنے کے عمل کی تفصیل، رپورٹ شدہ خلاف ورزیوں پر کارروائی کرنا، رپورٹ شدہ خلاف ورزیوں کے لیے وسائل فراہم کرنا، خلاف ورزیوں کے لیے نافذ کیے جانے والے اقدامات کا تعین کرنا، وغیرہ۔

آپ کو ووٹ کیوں دینا چاہیے؟

کے لیے نفاذ کے راستے، پراسسز اور کارروائیوں کو فائنل کرنے کے لیے نفاذ کے رہنما خطوط کی توثیق ضروری ہے۔ نفاذ کے رہنما خطوط پر ووٹ کو UCoC کے لیے کمیونٹی کی حمایت کا جائزہ لینے اور اگر ووٹرز کے موجودہ تجاویز کے بارے میں تحفظات ہوں تو تاثرات جمع کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ کسی بھی طرح سے، یہ بات اہم ہے کہ آپ اپنے ووٹ کے ذریعے اپنی آواز کو سنائیں اور اگر ”نہیں“ کو ووٹ دے رہے ہیں تو یہ بتانا ضروری ہے کہ رہنما خطوط کے کون سے حصے (حصوں) کے بارے

سب سے اہم بات یہ ہے کہ ووٹنگ:

  • یہ یقینی بنائے گی کہ آپ کے ویکیمیڈیا پروجیکٹ کے خیالات کی عالمی ووٹ میں نمائندگی ہو۔

ووٹ دینے کا طریقہ

A mockup of the SecurePoll ballot. Note especially that votewiki may suggest you are not logged in. Your vote will still count.

براہ کرم اپنے ووٹنگ کے تجربے کو آسان بنانے کی خاطر مفید معلومات جاننے کے لیے SecurePoll پر جانے سے پہلے اس سیکشن کو پڑھ لیں۔

  • بیلٹ ووٹنگ کا سوال دے گا، اور دو اختیارات پیش کرے گا: ”ہاں“ اور ”نہیں“
  • ایک ”تبصرہ“ باکس آپ کو مجوزہ رہنما خطوط سے متعلق کسی بھی تشویش کے بارے میں تبصرہ کرنے کی جگہ فراہم کرے گا۔
  • SecurePoll پھر آپ کو مطلع کرے گا کہ آپ کا ووٹ ریکارڈ ہو گیا ہے۔
  • آپ الیکشن میں دوبارہ ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ یہ آپ کے پچھلے ووٹ کو اوور رائٹ کر دیتا ہے۔ آپ ایسا جتنی بار چاہیں کر سکتے ہیں۔

ووٹنگ کے نتیجے کا تعین کیسے کیا جائے گا؟

بورڈ آف ٹرسٹیز کی توثیق کے لیے آگے بڑھنے کی خاطر شرکت کرنے والے صارفین میں سے ‎50% سے زیادہ کی حمایت ضروری ہوگی۔ فی الحال، تحریک میں پاس/فیل والے ووٹنگ کے عمل کی پیروی کرنے کے لیے کوئی ایک بھی مشق نہیں ہے (کچھ پروسیسز ایک بڑی اکثریت (⅔) کے قریب کی چیز استعمال کرتے ہیں، جبکہ دوسرے بس سادہ اکثریت (‎50% +1) استعمال کرتے ہیں، جبکہ دیگر ایک ساتھ ہی ووٹ کی عددی گنتی سے گریز کرتے ہیں)۔ اس عمل کے لیے، اسے حقیقی دنیا کے دائرۂ اختیار میں زیادہ تر ریفرنڈمز کے مطابق رکھنے کے لیے، ایک سادہ اکثریتی ووٹ کا انتخاب کیا گیا تھا۔

ووٹرز سے پوچھا جائے گا کہ کن عناصر کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے اور کیوں۔ اگر ووٹ کی اکثریت ”نہیں“ ووٹ ہوتی ہے، تو UCoC پروجیکٹ ٹیم ”نہیں“ ووٹروں کی طرف سے دی گئی وجوہات کو گمنام بنا کر شائع کر دے گی، اور ایک خلاصہ رپورٹ تیار کرے گی۔ دونوں UCoC ڈرافٹنگ کمیٹیوں کے اراکین کو ایک نظر ثانی کمیٹی بنانے کے لیے مدعو کیا جائے گا؛ یہ گروپ ووٹنگ کے عمل میں اٹھائے گئے خدشات کی بنیاد پر رہنما خطوط میں اصلاحات پر غور کرے گا۔ اسی پروسیس کی طرح، نظر ثانیوں کو جائزے کے لیے شائع کیا جائے گا، اور دوسرا ووٹ منعقد کیا جائے گا۔

کیا Wikimedia Foundation سے باہر کے لوگوں کو معتبریت کی تصدیق کے لیے ووٹ کی جانچ پڑتال میں شامل کیا جائے گا؟

ووٹ کے نتائج میں بے ضابطگیوں کی جانچ پڑتال ان غیر عملہ جاتی ویکیمیڈینز کے ذریعے کی جائے گی جن کے پاس تحریک کی ووٹنگ اور تصدیقی اعمال کا تجربہ ہو۔ ووٹ کی جانچ پڑتال کرنے والے یہ ہیں:

ووٹنگ کی اہلیت

General rule

You must not be blocked in more than one project to qualify to vote.

ایڈیٹرز

آپ وکیمیڈیا ویکی پر اپنے کسی بھی رجسٹرڈ اکاؤنٹ سے ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ آپ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں، اس سے قطع نظر کہ آپ کتنے اکاؤنٹس کے مالک ہیں۔ اہل ہونے کے لیے، یہ ایک اکاؤنٹ لازمی ہے:

  • ایک سے زیادہ منصوبوں میں مسدود نہیں ہو؛
  • اور بوٹ نہ ہو؛
  • اور 7 فروری 2022 سے پہلے ویکیمیڈیا ویکیز پر کم از کم 300 ترامیم کر چکا ہو؛
  • اور 7 اگست 2021 سے 7 فروری 2022 کے درمیان کم از کم 20 ترامیم کر چکا ہو۔

اکاؤنٹ کی اہلیت کا آلہ بنیادی ایڈیٹر کی ووٹنگ کی اہلیت کی فوری تصدیق کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ڈویلپرز

معمار رائے کے لیے اہل ھو گا اگر:

  • ویکیمیڈیا سرور ایڈمنسٹریٹر ہیں جو شیل تک رسائی رکھتے ہیں
  • یا 7 اگست 2021 اور 7 فروری 2022 کے درمیان Gerrit پر کسی ویکیمیڈیا ریپوز پر کم از کم ایک انضمام شدہ عہد کیا ہو

اضافی معیار:

  • یا 7 اگست 2021 اور 7 فروری 2022 کے درمیان nonwmf-extensions یا nonwmf-skins میں کسی ریپو میں کم از کم ایک انضمام شدہ عہد کیا ہو
  • یا 7 اگست 2021 اور 7 فروری 2022 کے درمیان کسی ویکیمیڈیا ٹول ریپو (مثلاً magnustools) پر کم از کم ایک انضمام شدہ عہد کیا ہو
  • یا translatewiki.net پر 7 فروری 2022 سے پہلے کم از کم 300 ترامیم کر چکے ہوں اور 7 اگست 2021 اور 7 فروری 2022 کے درمیان کم از کم 20 ترامیم کر چکے ہوں۔
  • یا کسی بھی ٹولز، بوٹس، صارف سکرپٹس، گیجٹس، اور لوا ماڈیولز کو ویکیمیڈیا ویکی پر برقرار رکھنے والے/تعاون کرنے والے۔
  • یا کافی حد تک ویکیمیڈیا سے متعلق تکنیکی ترقی کے ڈیزائن اور/یا جائزہ لینے کے عمل میں مصروف ہیں۔

نوٹ: اگر آپ بنیادی معیار کو پورا کرتے ہیں تو آپ فوری طور پر ووٹ ڈال سکیں گے۔ SecurePoll کی تکنیکی تحدیدات کی وجہ سے، اضافی معیار کو پورا کرنے والے لوگ ہو سکتا ہے براہ راست ووٹ نہ ڈال سکیں، جب تک کہ وہ کسی دوسرے معیار کو پورا نہ کریں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ اضافی معیار کو پورا کر رہے ہیں تو براہ کرم ووٹنگ کی آخری تاریخ سے کم از کم چار دن پہلے استدلال کے ساتھ ucocproject@wikimedia.org پر ای میل کریں۔

وکیمیڈیا تنظیم کے ملازمین اور ٹھیکیدار

کا موجودہ عملہ اور ٹھیکیدار اگر 17 جنوری 2022 تک Wikimedia Foundation کے ملازم رہے ہیں تو وہ ووٹ دینے کے اہل ہیں۔

کے ساتھ ucocproject@wikimedia.org پر ای میل کریں۔

ویکیمیڈیا تحریک کے الحاق یافتگان کا عملہ اور ٹھیکیدار

موجودہ ویکیمیڈیا باب، موضوعاتی تنظیم یا صارف گروپ کا عملہ اور ٹھیکیدار اگر 17 جنوری 2022 تک اپنی تنظیم کے ملازم رہے ہیں تو وہ ووٹ دینے کے اہل ہیں۔

Members of formal bodies as defined in the bylaws of the current Wikimedia Chapters, thematic organizations or user groups qualify to vote if they have been serving in those functions as of 3 January 2023.

Wikimedia Foundation کے بورڈ ممبران

بورڈ آف ٹرسٹیز کے موجودہ اور سابق ممبران ووٹ دینے کے اہل ہیں۔

Wikimedia Movement Committee members

Current members of the Wikimedia Movement Committees qualify to vote if they have been serving in those functions as of 3 January 2023.

Wikimedia Movement community organizers

Community organizers in good standing, who do not qualify to vote under other categories, qualify to vote if they meet one of the following:

  • have applied for, received and reported on at least one Wikimedia Foundation grant since 1 September 2021.
  • were an organizer of at least one funded hackathon, competition or other Wikimedia event with on-wiki documentation and at least 10 attendees/visitors/participants between 3 January 2022 and 3 January 2023.

Additional criteria

If you think you meet the additional criteria, please email ucocproject@wikimedia.org with the reasoning at least four days before the last date for voting i.e. on or before 27 January 2023. If you meet the criteria, we will manually add you to the list of voters.

ووٹنگ کے عمومی سوالات

  1. ویکیمیڈیا تحریک کے الحاق یافتگان کا عملہ اور ٹھیکیدار
    موجودہ الیکشن میں اہلیت کی تصدیق کرنے کے لیے ایڈیٹرز اکاؤنٹ کی اہلیت کا آلہ استعمال کر سکتے ہیں۔ عالمی اکاؤنٹ کی معلومات کا صفحہ آپ کی ترمیم کی گنتی اور شراکت کی تاریخ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دستیاب ہے۔
  2. اہلیت کے تقاضے کیسے متعین کیے جاتے ہیں؟
    Wikimedia Foundation بورڈ الیکشن کے آغاز سے پہلے اہلیت کے تقاضے متعین کرتا ہے۔ یہ وہی تقاضے ہیں جو بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
  3. اہل رائے دھندہ رائے نہیں دے پا راہا
    شاید آپ کو یہ پیغام ملے "معزرت، آپ پہلے سے موجود اس انتخاب کی فہرست اہل صارف برائے رائے میں شامل نہیں ہے"۔
    حل

    تسلی کریں کے آپ کھاتے میں داخل ہیں

    یقینی بنائیں کہ آپ میٹا-ویکی سے ووٹ دے رہے ہیں، آپ ووٹنگ کے آغاز کے صفحہ پر جانے کے لیے اس لنک کو استعمال کر سکتے ہیں۔

    اگر آپ ایک ڈیولپر، Wikimedia Foundation کے عملے کے رکن یا مشاورتی بورڈ کے رکن ہیں تو ہو سکتا ہے کہ انتخابی کمیٹی آپ کو کسی مخصوص صارف نام سے مماثل نہ کر سکی ہو۔ فہرست میں شامل کیے جانے کے لیے آپ کو ucocproject@wikimedia.org پر رابطہ کرنا چاہیے۔

اگ

اگر آپ اب بھی ووٹ دینے سے قاصر ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو اہل ہونا چاہیے تو براہ کرم انتخابی بات چیت کے صفحہ پر ایک پیغام چھوڑیں یا ucocproject@wikimedia.org پر الیکشن کمیٹی سے رابطہ کریں۔ 72 گھنٹے کے اندر جواب بھیج دیا جانا چاہیے۔

  1. میں VoteWiki میں لاگ ان نہیں کر پا رہا ہوں
    آپ کو ووٹ دینے کے لیے ووٹ ویکی میں داخل ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ بیلٹ (ballot) دیکھتے ہیں تو سیکیور پول نے کامیابی سے آپ کی شناخت کر لی ہے۔ حفاظتی وجوہات کی بناء پر، صرف محدود تعداد میں اکاؤنٹ ووٹ ویکی پر رجسٹرڈ ہیں۔
  2. کیا کوئی دیکھ سکتا ہے کہ میں نے کس کو ووٹ دیا؟
    نہیں، الیکشن محفوظ ہے۔ الیکشن سیکیور پول سافٹ ویئر استعمال کرتا ہے۔ ووٹ خفیہ ہیں۔ الیکشن کمیٹی، بورڈ، یا وکیمیڈیا تنظیم کے ملازمین میں سے کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ وکیمیڈیا تنظیم میں اعتماد اور حفاظت ٹیم کا ایک رکن الیکشن کے لیے خفیہ کاری کی کلید رکھتا ہے۔ ایک بار چابی چالو کردی جاتی ہے، الیکشن روک جاتا ہے۔
  3. ووٹرز کے بارے میں کون سا ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے؟

    ووٹرز کے بارے میں کچھ ذاتی طور پر قابل شناخت ڈیٹا کو ایسے منتخب چند افراد دیکھ سکتے ہیں جو الیکشن کا آڈٹ کرتے ہیں اور ان کا حساب لگاتے ہیں (توثیق کی جانچ پڑتال کرنے والوں کا جلد اعلان کیا جائے گا)۔

    اس میں IP ایڈریس اور صارف ایجنٹ شامل ہے۔ یہ ڈیٹا الیکشن کے 90 دن بعد خود بخود حذف ہو جاتا ہے۔

  4. اس ڈیٹا کو کیسے استعمال کیا جائے گا؟
    اس الیکشن کے بارے میں میٹرکس کا خلاصہ Meta پر الیکشن صفحات کے نتائج اور الیکشن کی تجزیہ کے بعد کی رپورٹ پر کیا جائے گا۔ کوئی ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات شائع نہیں کی جائے گی۔ یہ ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات آزاد ووٹرز کی تعداد اور ووٹرز کے عالمی پھیلاؤ کا تعین کرنے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔
  5. جب میں ووٹ دیتا ہوں تو مجھے ووٹ موصول ہونے کا کوئی اعتراف نظر نہیں آتا، اور ایک خودکار پیغام ظاہر

    ووٹ دینے کے لیے آپ کو votewiki میں لاگ ان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ خرابی ممکنہ طور پر کیشنگ کا مسئلہ ہے۔ ہم اس پریشانی کے لیے معذرت خواہ ہیں: براہ کرم ‎[LINKxxxxxxxxxx]]‎[ پر دوبارہ ووٹ دینے کی کوشش کریں۔ #: یہ آپ کو ایک پیغام کے ساتھ اشارہ کرے گا جس میں کہا جائے گا کہ "ووٹنگ ایک مرکزی ویکی پر ہوگی۔ منتقل کیے جانے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔" بٹن پر کلک کرنے سے آپ ووٹنگ سرور پر چلے جائیں گے اور آپ کو ووٹ دینے کی اجازت مل جائے گی۔

    یہ بھی نوٹ کریں کہ آپ اپنی ووٹنگ کی ترجیحات جتنی بار چاہیں تفویض یا تبدیل کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ فی صارف صرف ایک ووٹ اسٹور کیا جائے گا، اور سسٹم بس آپ کے پرانے ووٹ (ووٹوں) کو نئے ووٹ سے بدل دے گا، اور کسی بھی سابقہ ووٹ (ووٹوں) کو رد کر دے گا۔

    جب آپ کی ووٹنگ کا عمل مکمل ہو جاتا ہے تو آپ کی اسکرین پر ایک رسید ظاہر ہوتی ہے، جسے آپ اپنے ووٹ کے ثبوت کے طور پر اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔

  6. ایک سے زیادہ ووٹ ڈالنے والے صارفین سے ووٹنگ سسٹم کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے؟
    سسٹم پر فی صارف صرف ایک ووٹ اسٹور کیا جاتا ہے۔ آپ اپنی ووٹنگ کی ترجیحات جتنی بار چاہیں تفویض یا تبدیل کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ سسٹم بس آپ کے پرانے ووٹ (ووٹوں) کو نئے ووٹ سے بدل دے گا، اور کسی بھی سابقہ ووٹ (ووٹوں) کو رد کر دے گا۔
  7. یا عملے کو کسی خاص طریقے سے ووٹ ڈالنے کے لیے مجبور کیا جاتا یا اس پر اس کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے؟
    نہیں، Wikimedia Foundation کے عملہ اور الحاق یافتگان کے عملہ کو کسی خاص طریقے سے ووٹ دینے کی ترغیب نہیں دی جاتی ہے۔ ہم ہر ایک کو آزادانہ طور پر ووٹ ڈالنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ کے رہنما خطوط کے مؤثر ہونے کے لیے، ہمیں یہ پتا لگانے میں مدد کرنے کے لیے ایماندارانہ معلومات کی ضرورت ہوتی ہے کہ آیا ضروری اصلاح کے شعبے موجود ہیں۔
  8. کیا ٹرسٹ اینڈ سیفٹی ٹیم ووٹ کے نتائج کے حوالے سے جانبدار ہے؟
    ٹرسٹ اینڈ سیفٹی یونٹ کے تین شعبے ہیں: پالیسی، ڈس انفارمیشن، اور آپریشنز۔UCoC کو سہولت فراہم کرنے والی ٹیم پالیسی ٹیم ہے۔ پالیسی ٹیم صارف کے طرز عمل کی تحقیقات میں شامل نہیں ہے۔ اگرچہ یہ نہیں مانا جاتا ہے کہ آپریشنز ٹیم جانبدار ہے یا ہوگی، فنکشنز کی یہ علیحدگی نادانستہ جانبداری سے بچنے کے لیے جان بوجھ کر کی گئی تھی۔ پالیسی ٹیم کا تخمینہ اس بات سے نہیں لگایا جاتا کہ آیا باہمی تعاون کے ساتھ بنائی گئی اس دستاویز کو پہلی بار میں ہی منظوری مل جاتی ہے یا اسے مزید فروغ کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم ٹیم کا تجزیہ اس بنیاد پر کیا جاتا ہے کہ آیا یہ کمیونٹی کے ساتھ اچھی طرح کام کر رہی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ UCoC کو نافذ کرنے کے لیے ایک باہمی تعاون پر مبنی نقطۂ نظر تیار کرنا جو کمیونٹی کے لیے کام کرے گا۔ ہمارا مقصد اس ذمہ داری کو ممکن حد تک بہتر انداز میں پورا کرنا ہے۔
  9. دیگر سوالات کا یہاں تذکرہ نہیں کیا گیا ہے
    تکنیکی یا ووٹ سسٹم کی خرابیوں کے لیے، براہ کرم ucocproject@wikimedia.org پر ای میل کریں۔ براہ کرم اس صارف نام کی وضاحت کریں جس کے ذریعے آپ ووٹ دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ پروجیکٹ جہاں آپ ووٹ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پروجیکٹ ٹیم کا ایک رکن جلد از جلد آپ کے ای میل کا جواب دے گا۔