Jump to content

حصولِ عطیات ۲۰۱۲/ترجس سكس مشاهده فيلم مشاهده مباشره

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Fundraising 2012/Translation/Drop down banner and the translation is 100% complete.
NOTE TO TRANSLATORS

This letter is a new translation request, but re-uses large parts of

If these have been translated into your language, you can probably re-use much of it for this translation and hopefully a lot will be suggested with translation memory :-)

Texts

Banner

عزیز وکیپیڈیا قارئین! ہم وه چهوٹا سا غیر منفعت بخش موقع (سائٹ) ہیں جو دنیا میں پانچویں نمبر پہ ہے۔ ہمارا عملہ محض ڈیڑھ سو (۱۵۰) افراد پہ مشتمل ہے، لیکن ہمارے صارفین کی تعداد پینتالیس (۴۵) کروڑ ہے، اور ہمارے خرچے کسی بهی دوسرے اعلٰى پائے کے موقع (سائٹ) کی طرح ہیں: معیل (سروَر)، بجلی کا خرچ، جگہ کا کرایہ، برنامج (پروگرام) کے اخراجات اور عملے کی تنخواہیں، وغیره۔ وکیپیڈیا کچھ خاص ہے۔ یہ کسی کتب خانے یا عمومی سَیرگاه کی طرح ہے۔ یہ عِلم وعقل کے لئے وقف ایک جگہ ہے، ایک ایسی جگہ جہاں ہر کوئی جا کر سوچ اور سیکھ سکتا ہے۔ اپنی آزادی کے تحفّظ کے لئے ہم اِس پہ کبهی اشتہارات نہیں چلائیں گے۔ ہم کسی حکومت سے مالی امداد بهی نہیں لیا کرتے۔ ہم صرف عطیات پہ گذاره کرتے ہیں، جو اوسطًا ۳۰۰۰ پاکستانی روپیوں پہ مشتمل ہوتے ہیں۔ اگر اِس کا پڑهنے والا ہر شخص، ایک کافی کے کپ کی قیمت کے برابر رقم عطیہ کردے، تو ہماری چندے کی گذارش فقط ایک گهنٹے میں پوری ہو جائے۔ اگر وکیپیڈیا آپ کے لئے فائده مند ہے، تو آپ اِسے اپنا تهوڑا سا وقت دے کر اِسے ایک اور سال کے لئے زنده رکھ سکتے ہیں۔ براهِ مہربانی ہماری مدد کریں، تاکہ ہم چنده اُگاہنا بهول کے واپس وکیپیڈیا پہ لَوٹ سکیں۔ آپ کا شُکریہ۔


Dropdown

جب میں نے وکیپیڈیا کی بنیاد ڈالی، تو میں اِسے اشتہاری بینروں کے ساتھ ایک منفعت بخش اداره بنا سکتا تها، لیکن میں نے کچھ الگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پیسے کمانا ٹهیک؛ اشتہارات چلانا بُرا نہیں؛ لیکن یہاں نہیں۔ وکیپیڈیا پہ نہیں۔ — Wikipedia Founder, Jimmy Wales


Donation Box

براهِ مہربانی ہماری چندے کی گذارش آج ختم کرنے کے لئے آپ جو دے سکتے ہیں، دیں۔


Legal info

عطیہ دے کے آپ معلومات مؤسسۂ وکیمیڈیا، اُس کے متحده ریاست ہائے امریکا میں موجود خدمت دہندگان اور دیگر جگہوں کے ساتھ، ہمارےاصول برائے اخفائے رازِ عطیہ دہندگان کے تحت بانٹ رہے ہیں۔ یہ مؤسسہ ایک غیر منفعت بخش، ٹیکس-مستثنٰى ۵۰۱ (سی)(۳) تنظیم ہے جو کہ متحده ریاست ہائے امریکا میں رجسٹریشن نمبر ۰۰۴۹۷۰۳-۲۰ کے تحط مشمول ہے۔


Tab

بند کریں