Jump to content

Wikimedia Foundation elections/2022/Translation/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Wikimedia Foundation elections/2022/Translation and the translation is 100% complete.

This page coordinates translation of the 2022 Board elections pages. The election committee will try its best to find many translators to reduce their individual workload. If you have any problems or questions about translation, please leave a message on Talk:Wikimedia Foundation elections/2022/Translation.

رہنمائے برائے ووٹنگ

امیدواروں سے متعلق مزید جانیئے

اس انتخاب کے نتیجے میں دو امیدوار ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے لیے منتخب ہوں گے۔

  • ووٹنگ کے صفحہ پر ڈراپ ڈاؤن باکسوں کی ایک ترتیب ہے۔ جہاں آپ صفحہ کے اوپری حصے سے شروع کرتے ہوئے امیدواروں کو ترجیح کے لحاظ سے منتخب کریں۔ جیسا کہ "ترجیح الف" (سب سے زیادہ ترجیحی امیدوار) کو سب سے اوپر منتخب کریں، "ترجیح دوم" کو اس کے نیچے، اور "ترجیح سوم" کو تیسرے باکس میں، اور یوں ہی سب سے کم ترجیح والے امیدوار کو "ترجیح ششم" پر منتخب کریں۔
  • آپ کو ہر امیدوار کو ووٹ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اپنی مرضی کی تعداد میں امیدواران کا انتخاب کرسکتے ہیں، چاہے وہ ایک ہو، دو ہوں، چار ہوں، یا سب کے سب ہوں۔
  • آپ الیکشن کے دوران میں جتنی بار چاھیں اپنا ووٹ تبدیل کرسکتے ہیں۔ مگر ایسا کرنے سے آپ کے پچھلے ووٹ کو تلف کردیا جائے گا اور نئے ووٹ کو ہی تصور کیا جائے گا۔

Backup

اس الیکشن میں ووٹ دینے کے طریقہ کار کے بارے میں ہدایات کے لیے، یہاں کلک کریں۔

Candidate names

  • فرح جیک مستکلِم
  • کونال مھیتا
  • میخال بوٹیسکی
  • مائیک پیل
  • شانی ایونسٹائن سگالوف
  • ٹوبیچکوو پریشیاس فرائیڈے

Other material

  • title: ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن بورڈ آف ٹرسٹیز انتخابات 2022
  • jump-text: انتخابات مرکزی ویکی پر منعقد ہورہے ہیں۔ جہاں جانے کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
  • return-text: ویکی میڈیا فاؤنڈیشن انتخابات 2022 پورٹل۔
  • unqualified-error: ہم معذرت خواہ ہیں، لیکن آپ رائے دہندگان کی اہلیتی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ رائے دہندگان کی اہلیت اور اگر آپ اہل ہیں تو کیسے خود کو رائے دہندگان کی فہرست میں شامل کرا سکتے ہیں یل جاننے کے لیے براہ کرم آپ رائے دہندگان کی معاونت صفحہ ملاحظہ کریں۔
  • candidates: بورڈ کے امیدواران