Jump to content

Wikimedia Foundation elections/2021/2021-08-27/Second board voter e-mail/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Wikimedia Foundation elections/2021/2021-08-27/Second board voter e-mail and the translation is 100% complete.

From: وکیمیڈیا تنظیم انتخابات کمیٹی <board-elections@lists.wikimedia.org>

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

محترم $USERNAME،

آپ کو یہ ای میل اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم $ACTIVEPROJECT جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ [$SERVER/wiki/Special:SecurePoll/vote/Wikimedia_Foundation_Board_Elections_2021 محفوظ رائے شماری پر کسی بھی $ACTIVEPROJECT] پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس ای میل کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔

دستخط،

انتخابی مجلس

یہ میل آپ کو بھیجا گیا ہے کیونکہ آپ نے اپنا ای میل پتہ وکیمیڈیا تنظیم کے ساتھ رجسٹر کیا ہے۔ اپنے آپ کو مستقبل کے انتخابی اطلاعات سے ہٹانے کے لیے، براہ کرم اپنا صارف نام ویکیمیڈیا نو میل فہرست میں شامل کریں۔

Plain text version

پیارے $USERNAME،

آپ کو یہ ای میل اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ ویکیمیڈیا تنظیم ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم $ACTIVEPROJECT جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں: <https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_Board_of_Trustees/Overview>

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں: <https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021/Candidates#Candidate_Table>

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی $ACTIVEPROJECT پر ووٹ ڈالیں: <$SERVER/wiki/Special:SecurePoll/vote/Wikimedia_Foundation_Board_Elections_2021>

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس ای میل کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں:<https://meta.wikimedia.org/wiki/Special:MyLanguage/Wikimedia_Foundation_elections/2021/Board_of_Trustees>۔

دستخط،

انتخابی مجلس

--

یہ میل آپ کو بھیجا گیا ہے کیونکہ آپ نے اپنا ای میل پتہ ویکیمیڈیا تنظیم کے ساتھ رجسٹر کیا ہے۔ اپنے آپ کو مستقبل کے انتخابی اطلاعات سے ہٹانے کے لیے، براہ کرم اپنا صارف نام ویکیمیڈیا نو میل فہرست میں شامل کریں <https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_nomail_list>۔