مومنٹ چارٹر/متن
یہ صفحہ مومنٹ چارٹر کے مسودے کے بعض متن کو نمایاں کرتا ہے۔ یہ مواد اس وقت تک بدلتا رہے گا جب تک کہ موومنٹ چارٹر کی توثیق نہیں ہو جاتی، جو 2024ء میں متوقع ہے۔
Final text
|
|
|
|
|
Supplementary documents
These supplementary documents are provided by the Movement Charter Drafting Committee for information purposes, and to provide further context on the Wikimedia Movement Charter’s content. They are not part of the Charter, and therefore are not included in the ratification vote, but they have been developed during the course of the MCDC’s research and consultation process. They include several types of documents:
|
- Glossary
- Movement Organization Membership Policy
- Future Affiliate Landscape
- Care Responsibility
- Principles of Decision-Making
- Independent Dispute Resolution Mechanism
- Hubs documents:
- Global Council documents:
- Amendment Process
- Ratification Methodology
- Implementation of the Movement Charter
Update
Explanatory videos
-
MCDC members Ciell and Daria Cybulska explain what the Movement Charter is
-
MCDC members Anass and Ciell talk about what the Global Council is
-
MCDC member Georges talks about what the Hubs are
-
Recording of the MCDC open community call on April 4, 2024
Historical
This section contain a preliminary narrative of how the charter content is to be developed, from the Movement Charter Drafting Committee as of May 2022.
Extended content | ||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چارٹر متن بیانیہمومنٹ چارٹر کے دیباچے میں اقدار کا بیان موجود ہے ہے جس میں فصیح و بلیغ انداز میں ان تمام چیزوں کا خلاصہ کیا گیا ہے جو ہمیں وسیع تر اصطلاحات میں عزیز ہیں۔ قابل عمل چیزیں جو حقیقی حکمت عملیوں پر زور دیتے ہیں ہیں ممکنہ خیالات کی ایک وسیع رینج سے تیار کیے جا سکتے ہیں اور انہیں تین زمروں یا حصوں میں : نظم و نسق، وسائل اور برادری کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ ان کو بنیادی مشینری کے طور پر بھی تصور کیا جا سکتا ہے جو (1) سیاسی، (2) معاشی اور (3) سماجی/معلوماتی اقالیم میں کردار ادا کرتے ہیں اور یہ ایک بہت ہی فعال طریقہ ہے۔ حکمتِ عملی پر براہ راست اثر ڈالنے والے تمام ممکنہ خیالات اور تجاویز کو بشمول پچھلے مراحل کی تجاویز اور برادریوں کی جانب سے نئی تجاویز کے ان میں سے کسی ایک زمرے میں ترتیب دیا جائے گا۔ ہر ایک زمرہ یا حصہ ایم۔سی۔ڈی۔سی کی طرف سے پچھلے مراحل سے حاصل شدہ بہترین اور وسیع خیالات کے ساتھ ساتھ ایم۔سی۔ڈی۔سی کے اپنے مباحث کے ساتھ سیڈ کیا جائے گا۔ میٹا۔ویکی متن کے زمرے کے ذیلی صفحہ پر اور دوسرے پلیٹ فارمز کے ذریعے نظرثانی، وضاحت اور نئی تجاویز کی گنجائش موجود ہو گی جنہیں کراس۔پوسٹ کیا جائے گا۔
جائزہجون 2022 میں اپنی مواجہتی ملاقات کے بعد، ایم سی ڈی سی نے موومنٹ چارٹر کے کسی نہ کسی خاکے یا "مشتملات کے جدول" پر اتفاق کیا۔ متفقہ خاکہ درج ذیل ہے:
|