مومنٹ اسٹریٹیجی/اعلانات/2022/جولائی
Appearance
یہ صفحہ وثائق اور تراجم کے لیے خاص ہے۔ مومنٹ اسٹریٹیجی کی حالیہ خبریں دیکھنے کے لیے، اعلانات کے مرکزی صفحہ پر واپس جائیں۔
اس کے طریقہ کار کو سمجھنے کے لیے یہ دیکھیں۔
مومنٹ چارٹر
- مومنٹ چارٹر ڈرافٹنگ کمیٹی کی جون کے مہینے کی کارکردگی کو جانیں: کمیٹی نے جون 2022 کے اپنی باقاعدہ ماہانہ اعلانات جاری کیے۔ اس میں برلن میں ہوئی کمیٹی کی پہلی آفلائن ملاقات کے بارے میں جھلکیاں شامل ہیں۔
ہبس
- ہبس عالمی مباحث (جون 2022) کی رپٹ تیار ہے: 24-26 جون کو ہبس عالمی مباحث کی رپورٹ پڑھیں، جس میں ہبس پائلٹس کے لیے کم از کم معیار پر توجہ دی گئی تھی۔
عالمی ضابطئہ اخلاق
دیگر