Hack4OpenGLAM/ur
Hack4OpenGLAM ثقافتی ہیکاتھون ۲۰۲۱ میں پہلی بار کریٹیو کامنز گلوبل سمٹ میں ہوا۔ AvoinGLAM ([$3 وکی میڈیا فن لینڈ], اوپن نالج فن لینڈ، اور [$5 کریٹیو کامنز فن لینڈ] GLAM کا مشترکہ ورکنگ گروپ ) 2021 میں اس کا دوبارہ اہتمام کر رہا ہے۔ ایونٹ ورکشاپ کے ایک دن پر مشتمل ہے، جس کے بعد CC Summit کے دوران Hack4OpenGLAM کا ثقافتی ہیکاتھون مزید تین دنوں تک جاری رہے گا۔ سمٹ کے تقریب کے بعد جشن تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔
Hack4OpenGLAM کیا ہے؟
Hack4OpenGLAM ایک مشترکہ تخلیقی پروگرام ہے۔ تاکہ ثقافتی ورثے تک رسائی حاصل ہو سکے۔ یہ ایونٹ قریب لاتا ہے کمیونٹیز کے مواد کو، GLAM پروفیشنلز کو، کھلے ثقافتی ورثے کے حامیوں کو، ڈیجیٹل تخلیق کاروں کو، اور ٹولز یا پلیٹ فارم ڈویلپرز کو، نئے آنے والوں سے لے کر ماہرین تک کو، تاکہ وہ سب ایک دوسرے سے سیکھیں، ایک دوسرے کے ساتھ کام کر سکیں اور تخلیق کر سکیں۔
علم ایکویٹی
Hack4OpenGLAM کا مقصد اس سال علمی مساوات پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ ان افراد، برادریوں اور ثقافتوں کے علم کو اجاگر کرنا جو تاریخ کی روشنی سے باہر رہ گئے ہیں، ثقافتی تاریخی مجموعوں کو انفرادی حیثیت دلانا ہے۔ اور ان معلومات کو آن لائن شیئر کرنے کے ذمہ دار طریقوں کو تسلیم کروانا بھی ہے۔
حصہ لیں!
Even between official events, it is possible to participate in the Hack4OpenGLAM projects.
کسی پروجیکٹ پر کام کرنے کی تجویز دیں، آپ دوسروں کو ان پروجیکٹس میں شامل کریں، اپنے ادارے کا مواد اور موضوع کی اپنی مہارت کو ایونٹ میں لائیں، یا ایونٹ میں شامل ہو کر ان لوگوں کی مدد کریں جو آپ کے ٹولز استعمال کرنا چاہتے ہیں،
آپ کئی طریقوں سے حصہ لے سکتے ہیں
-
ورکشاپ کا اہتمام کریں ہیکاتھون ایک ساتھ کرنے اور سیکھنے کے لیے ہے. ایونٹ کا آغاز ورکشاپس مباحثوں اور پروجیکٹ پچز کے دن سے ہوتا ہے. اگر آپ ورکشاپ کرنا چاہتے ہیں تو اپنے آئیڈیا کو رجسٹر کریں اور کمیونٹی پلیٹ فارم پر اس پر بحث شروع کریں. اس طرح ، ورکشاپ پروگرام باہمی تعاون سے تیار کیا جا سکے گا.
-
پروجیکٹ شروع کریں ایک پروجیکٹ اتنا ہی خاکے کی طرح ہوسکتا ہے جتناکہ ایک خیال یا ایک موضوع, یا پہلے سے موجود موجودہ پروجیکٹ کی طرح مفصل . یہ کسی کام کو کرنے کے لیے ایک کال ٹو ایکشن یا کسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک چیلنج ہو سکتا ہے۔ پروجیکٹس کے تکنیکی ہونے کی توقع نہیں ہے ، لیکن پروجیکٹس تکنیکی بھی ہو سکتے ہیں. نئے آنے والے اور ماہرین کو یکساں طور پر خوش آمدید. ہم تمام شرکاء کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ جتنی جلدی ممکن ہو پراجیکٹس کے بارے میں بات چیت کریں .
-
شامل ہوں اپنے GLAM اور اپنے کلیکشنز کے ساتھ , شرکاء اور دنیا کواپنے اوپن کلیکشنز دکھائیں . چاہے آپ بڑے ادارے سے آئے ہو یا کمیونٹی آرکائیو سے . لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ اوپن ثقافتی ورثہ کو سیکھنے اور اس کی تخلیق کے لیے سرگرمیوں میں شامل ہوں۔
-
پیش کریں ٹولز, ٹیکنالوجی اور پلیٹ فارم کو , لے آئیں ٹولز کو یا سروسز کو جو آپ نے تیار کی ہے . اپنے اوپن پلیٹ فارم کے استعمال کو فروغ دیں . یا رضاکارانہ طور پر اپنی مہارت پیش کر یں باہمی تعاون کے کام میں مدد کے لیے . مثال کے طور پر , آپ چھوٹی چھوٹی ورکشاپیں تیار کر سکتے ہیں .
کام جو پہلے ہی شروع ہو چکا ہے
رجسٹریشن شروع ہوتی ہے اپنے پروجیکٹ ، ٹول ، کلیکشن ، یا صرف اپنے آپ کو رجسٹر کرکے! ابھی رجسٹر کریں! | |
کمیونٹی پلیٹ فارم کمیونٹی پلیٹ فارم پر تعاون شروع ہو چکا ہے. اور یہ ستمبر میں پورے ہیکاتھون تک جاری ہے . حصہ لینے والے پروجیکٹس کو وقف شدہ چینلز ملتے ہیں جہاں وہ مل کر کام شروع کر سکتے ہیں اور اپنے پروجیکٹس کے ارد گرد کمیونٹیز کو بڑھا سکتے ہیں! | |
ہفتہ وار ملاقاتیں ہم ہر جمعرات کو Hack4OpenGLAM پروجیکٹس کے بارے میں بات چیت کے لیے ملاقات کر رہے ہیں. کال پر ہمارے ساتھ شامل ہوں جمعرات کو 1 بجے UTC پر۔ | |
ڈیش بورڈ Hack4OpenGLAM ڈیش بورڈ ایونٹ میں لوگوں اور پروجیکٹس کو متعارف کراتا ہے۔ یہ شرکاء کے لیے ایک میچ میکنگ اور اوپن مواداور پروجیکٹس کی نمائش کی جگہ ہے۔ ڈیش بورڈ ریئل ٹائم میں پروجیکٹس کی پیش رفت کو ظاہر کرتا ہے اور ایونٹ کے بعد نتائج کو محفوظ رکھتا ہے۔ | |
ہیکاتھون ایک لائیو ایونٹ کے ساتھ شروع اور ختم ہوتا ہے ہیکاتھون کا پہلا دن (۲۰ ستمبر) براہ راست ورکشاپس، مباحثوں اور پروجیکٹ پچوں کے لیے وقف ہے۔ کمیونٹی پلیٹ فارم پر تین دن کی آزاد ہیکنگ کے بعد ،شرکاء ایونٹ ایک بار پھر فائنل گالا (۲۴ ستمبر) کے لیے جمع ہو گےگے۔ |
ٹیم
Hack4OpenGLAM کی تشکیل AvoinGLAM / کریٹیو کامنز فن لینڈ کے ذریعے ہوی۔ جہاں کریٹیو کامنز کے OpenGLAM پلیٹ فارم نے معاون کے طور پر کام کیا ہے۔اور کانفرنس گرانٹ جو کہ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے ذریعہ حاصل ہوی, اس کا تعاون رہا ہےہے۔
ہم یہاں ٹیم کے اراکین، سہولت کاروں اور عالمی سفیروں کی فہرست بنائیں گے۔
آپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں
آپ رضاکار کیسے بن سکتے ہیں
اس صفحے پر آپ مختلف کام تلاش کر سکتے ہیں جو رضاکاروں کے لیے دستیاب ہیں۔
Hack4OpenGLAM پیغامات کا ترجمہ کرنے میں مدد کریں!
علاقائی سفیر Hack4OpenGLAM کو دنیا کے مختلف حصوں اور مختلف زبانوں میں مشہور کرنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے۔ آپ اپنی زبان میں اس صفحے کا اور دیگر کلیدی پیغامات کا ترجمہ کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔