Jump to content

ایڈويکی کانفرنس 2025

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page EduWiki Conference 2025 and the translation is 50% complete.
Outdated translations are marked like this.
EduWiki Conference 2025
Bogotá, Colombia
May 30 - June 1, 2025

کولمبیا میں EduWiki کانفرنس 2025 بوگوٹا، کولمبیا میں 30 مئی تا یکم جون منعقد ہوگی۔ یہ کانفرنس ويكيميڈيا کے تعلیمی میدان میں کام کرنے کے مشترکہ تجربات کا ایک پلیٹ فارم ہے۔ کانفرنس ويکیمیڈیا اور مشن سے منسلک تنظیموں میں تعلیمی رہنماؤں کا خیرمقدم کرتی ہے۔

دنیا بھر میں ويکیمیڈیا اور تعلیمی رہنماؤں کى متنوع جماعتو‍‍‌ں سے بامعنی شرکت کی سہولت فراہم کرنے کے لیے، تمام دلچسپی رکھنے والے ممکنہ حاضرین کو [$1 حاضری کے لیے جگہ کے لیے درخواست] کی ضرورت ہوگی۔ ہم تین گروہوں کی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہیں:

اس کانفرنس کا اہتمام ویکیپیڈیا اینڈ ایجوکیشن یوزر گروپ نے میزبان ویکی میڈیا کولمبیا کے تعاون سے کیا ہے۔