Jump to content

ویکیپیڈیا 101 نظام تعلیم براۓ مبتدئین

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Wikipedia 101 Education Set for Beginners and the translation is 76% complete.
Outdated translations are marked like this.
ویکیپیڈیا101 (ترکی: ویکیپیڈیا101)

تعارف

ویکیپیڈیا101: یہ مبتدئین کے لۓ ایک آنلائن ویکیپیڈیا تعلیمی نظام ہے۔ یہ نظام انجمن ویکیمیڈیا صارفی گروپ ترکی، نوٹرے ڈیم انگلش کلب اور انجمن ویکیمیڈیا دیوبندکے اشتراک میں ترتیب پایا ہے۔ ویکیپیڈیا101 کے ویڈیو استنبول بلگی یونیورسٹی کے RGB اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ہدف یہ ہے کہ 10-15 ویڈیوز ریکارڈ کیے جائیں، جن کی میعاد 10 منٹ فی ویڈیو کو تجاوز نہ کرے۔ مزید یہ کہ، ریکارڈنگ اور تزئین کاری کا کام 2023 اپریل کی ابتدا تک مکمل ہوجائے اور اس کو انجمن ویکیمیڈیا صارفی گروپ ترکی کے یوٹیوب چینل پر کرئیٹیو کامنز لائسینس کے تحت شائع کیا جائے۔

ترکی میں ویڈیوز کی ریکارڈنگ کے بعد، ہدف ہے کہ نوٹرے ڈیم انگلش کلب اور انجمن ویکیمیڈیا دیوبند کے ذریعہ ان ہی حقوق اور معیارات کے تحت انگریزی، بنگالی اور اردو میں ترجمہ کرکے شائع کیا جاۓ۔

شرکت اور شراکت دار

شراکت دار

  • انجمن ویکیمیڈیا صارفی گروپ ترکی - Kurmanbek (کینر)
  • نوٹرے ڈیم انگلش کلب - Mrb Rafi
  • انجمن ویکیمیڈیا دیوبند - TheAafi
  • استنبول بلگی یونیورسٹی - شعبہ مواصلات کے ماہرین تعلیم اور RGB اسٹوڈیوز کے کارکن طلبا۔

خصوصی تشکر

انجمن ویکیمیڈیا صارفی گروپ ترکی کی جانب سے Basak، Zafer اور İsnaaa کا (تعلیمی نظام کے مواد کے تعین میں ان کی شرکت اور اس منصوبے کو شروع کرتے وقت رہنمائی کے لیے) خاص شکریہ۔

مندرجات

Kurmanbek (Caner), the narrator of the education set

ویکیپیڈیا 101 تعلیمی ویڈیوز نظام کل 10 ویڈیوز کو شامل ہے

  1. ویکی مینیا کیا ہے؟
  2. ویکیپیڈیا کی تاریخ
  3. روز مرہ کی زندگی میں ویکیپیڈیا
  4. رجسٹر اور ظاہری شکل
  5. ترمیم کرنے کے لۓ دخول
  6. صفحات بحث اور دستخط صارف
  7. حوالہ جات
  8. اقسام اور ویکیڈاٹا
  9. ویکیمیڈیا کومنس پر میڈیا ڈالنا
  10. آلئہ ترجمہ کے ساتھ ترجمہ کریں۔
All videos has English subtitles.

اہداف

  • ترکی اور پروجیکٹ کے شراکت داروں کے ممالک میں لوگوں کو انٹرنیٹ سے ویکیپیڈیا سیکھنے کی ترغیب دینا۔
  • ویکیمیڈیا کے ذریعے انجمنوں کے درمیان تعاون کو آئیے شراکت پروگرام کے ذریعہ مضبوط کرنا۔
  • علم کی مساوات کو یقینی بنانے کے لیے، جو کہ ویکیمیڈیا تحریک کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

Sources