ویکیمیڈیا سماج کے پاکستانی صارفین کا گروہ
Appearance
سابقہ فعال ایفلئیٹ یہ صفحہ تاریخی دلچسپی کے لیے رکھا گیا ہے۔ یہ ایک سابقہ فعال ملحقہ گروپ کو دستاویز کرتا ہے جس کی شناخت ختم ہو چکی ہے۔ عالمی سطح پر ویکیمیڈیا سے ملحق فعال اداروں کی تلاش کے لیے ایفلئیٹز پورٹل دیکھیں۔ |
Wikimedia Community User Group Pakistan ویکیمیڈیا برادری کے پاکستانی صارفین کا گروہ | |
---|---|
Pakistan map on globe | |
مقام | Pakistan |
ملکی کوڈ | PK |
تاریخِ منظوری | 17 ستمبر 2014 |
دفتری زبانیں | Urdu, English |
دیگر زبانیں | Punjabi, Sindhi |
ویکیمیڈیا سماج کے پاکستانی صارفین کا گروہ، پاکستان میں مقیم یا پاکستان سے منسلک ویکیمیڈیا سے متعلق صارفین کے گروہ کی حتمی طور پر تسلیم شدہ تنظیم ہے۔
بطور وکیمیڈیا متعلقین، ہم وکیمیڈیا تنظیم کے مقاصد بشمول کے منصوبوں پر رضاکاری کے ساتھ ساتھ کثیر مفت تعلیمی پیش قدمیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد پاکستان کے عوام کی مفت اور بلا قیمت تعلیم مواد تک رسائی، اسکی دستیابی اور اسکے استعمال کی حمایت، تشہیر اور تعلیم ہے جس میں وکیمیڈیا کے منصوبہ جات تک رسائی، ان کی تیاری اور ان میں شمولیت کی اہلیت شامل ہیں۔
Resolutions
Objectives
Activities
History
Contact information
Interested in participating
- Obaid Raza (talk) 10:25, 14 April 2020 (UTC)
- JogiAsad (talk) 14:31, 18 December 2018 (UTC)
- AttaEditsWiki(talk) 15 March 2019
- Channa Ali Nawaz (talk) 10 September 2020
- Ameen Akbar (talk) 16:47, 14 February 2021 (UTC)
- FWd82 (talk) 15:16, 23 August 2021 (UTC)
- Abdulhaseebatd (talk) 15:12, 2 September 2021 (UTC)
- IFaqeer (talk) 07:07, 22 October 2021 (UTC)
- Fahads1982 (talk) 17:42, 29 April 2023 (UTC)
- Tahir mq (talk) 10:35, 24 May 2023 (UTC)
- Annis Ur Rahman (talk) 16:02, 14 Jul 2024 (UTC)