Jump to content

Wiki Project Med/The Cure Award/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki

ویکی پیڈیا کے سب سے زیادہ طبی مواد کے معاونین میں سے ایک ہونے کے لیے شکریہ!

[edit]
2019ء کا اعزاز برائے علاج
2019ء میں آپ سب سے زیادہ ~250 طبی تحریروں کے مرتبین میں سے ایک رہے ہیں جو کسی بھی زبان کی ویکیپیڈیا پر کام کیے تھے۔ ویکی پروجکٹ میڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے مفت، مکمل، صحیح اور جدید ترین معلومات عوام تک پہنچائی ہے۔ ہم آپ کو اور آپ کے کلیدی کام کو سراہتے ہیں۔ ویکی پروجکٹ میڈ فاؤنڈیشن ایک صارفین کا گروہ ہے جس کا مقصد ہماری صحت سے متعلق مواد کو بہتر بنانا ہے۔ براہ کرم یہاں جڑیے، اس کے لیے کوئی فیس نہیں ہے۔


۔