Jump to content

User talk:Kalachittaa

Add topic
From Meta, a Wikimedia project coordination wiki

پانی کی ضرورت اور اس کا استعمال

[edit]

جیسا کہ آپ جانئے ہیں کہ پانی ہر انسان و حیوان کی بلکہ دئنا میں ہر چیز کی ضرورت پانی کے علاوہ ممکن نہیں ہے۔ اب یہاں اس بات کا سوچنا ضرور بنتا ہے کہ آیا ہم پانی کا استعمال صحیح طریقے سے کر رہے ہیں یا اس کو غلط استعمال کر رہے ہیں۔ یہ آپ تمام لوگوں سے میرا سوال ہے کہ آیا ہم کیا کر رہےہیں