یوکرینی ثقافتی سفارت کاری ماہ 2023ء/انعامات
Appearance
Outdated translations are marked like this.
یوکرینی ثقافتی سفارت کاری ماہ 2023ء
1 مارچ – 31 مارچ
[سماجی ذرائع ابلاغ: #UCDMonth] • [ربط [لنک] یہاں ہے: ucdm.wikimedia.org.ua]
انعامات
وہ تمام صارفین جنہوں نے ویکیپیڈیا کے قوانین پر عمل کرتے ہوئے چیلنج میں کوئی تعاون کیا ہے وہ شرکت کے آن لائن سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔ سب سے زیادہ فعال شرکاء کو یوکرین کے بارے میں تحائف اور قیمتی لٹریچر بذریعہ ڈاک بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کا اعلان جلد کیا جائے گا۔