Jump to content

یوکرینی ثقافتی سفارت کاری ماہ 2022ء/انعامات

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Ukraine's Cultural Diplomacy Month 2022/Prizes and the translation is 100% complete.

یوکرینی ثقافتی سفارت کاری ماہ 2022ء

17 فروری - 17 مارچ    

[سماجی ذرائع ابلاغ: #UCDMonth] · [ربط یہاں ہے: ucdm.wikimedia.org.ua]    

تحائف

یوکرینی ثقافتی سفارت کاری ماہ 2021ء کے شرکا کے لیے انعامات

تمام افراد جنہوں نے کسی قسم کی شرکت کی ہے ویکیپیڈیا کے قانون کے مطابق، ان کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا جاےؑ گا۔

اس کے علاوہ، کم از کم 30 سب سے فعال شرکا کو ایک اولینا بریچینکو، میرینا کی کتاب "یوکرین. فوڈ اینڈ ہسٹری" ۔ Hrymych، Ihor Lylo اور Vitaly Reznichenko یا "ہو وؤئی آر" از یوکرینر بطور انعام پوسٹ کے ذریعے ملیں گی۔

منتظمین کی طرف سے تازہ کاری: جاری یوکرین پر روسی حملے اور اس کے نتیجے میں لاجسٹک رکاوٹوں کی وجہ سے، زیادہ تر فعال شرکا کے انعامات تبدیل ہو سکتے ہیں اور/یا تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی صورت میں، ہم ان لوگوں کو انعام دینے کا ایک طریقہ تلاش کریں گے جنہوں نے ویکیپیڈیا پر یوکرینی ثقافت کو دنیا تک پہنچانے میں مدد کے لیے فعال طور پر شمولیت اختیار کی ہے۔