Translations:COVID-19/109/ur
Appearance
کوویڈ 19 وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مددگار اقدامات
[edit]- اپنے ہاتھوں کو اکثر صاف کرکے اپنے آپ کو پاک کریں، یا تو کم از کم 20 سیکنڈ تک صابن اور صاف پانی کا استعمال کرکے، یا پھر 80 فیصد الکوحل پر مشتمل ہینڈ سینیٹائزر سے ہاتھ دھویں۔
- کھانسی، چھیںکنے اور اونگ ایٔے تو ہمیشہ اپنے منہ کو ڈھانپیں۔ کھانسی/چھینک کے بعد نکل جانے والے چھوٹے چھوٹے ذرات سے بھی وائرسز دوسری جگہوں پر پھیل جاتے ہیں۔
دوسروں سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں، کم سے کم 2 میٹر (6 فٹ) دوسرے لوگوں سے دور رہیں۔
- اپنے جسم اور اپنے چہرے اور اپنے آس پاس موجود کسی بھی چیز کو چھونے سے گریز کریں۔
- ہر ایک کو گھر پر رہنے کی ترغیب دی جاتی ہے آپ کو تب ہی باہر جانا چاہئے جب آپ کے لئے کوئی اہم کام ہو۔ اگر آپ کو یا تو بیماریاں ہسں جیسے کہ بخار، کھانسی، سردرد اور پیٹ خراب، یا تو کوویڈ 19 کی علامات ہیں، تو اگر آپ ممکن ہو تو فوری طور پر قریبی اسپتال میں جائیں۔
- اگر آپ کے پاس کوئی ضروری کام ہے، اور آپ کو کہیں جانے کے لئے اپنا گھر چھوڑنا چاہئے، تو اپنے ساتھ چہرے کا ماسک یا کسی بھی قسم کی چہرہ ڈھال لانا نہ بھولیں، اور اسے پہنیں۔
- مستقل طور پر ورزش کرنے اور یوگا کرکے ، اور صحت مند کھانا ، جیسے پھل ، سبزیاں اور وٹامن سی کھانے کے ذریعے ، ایک فٹ اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھیں۔
- ڈس انفیکشننگ ٹشوز کا استعمال کرتے ہوئے مستقل بنیاد پر فرش اور دیگر سطحوں کی صفائی کرکے اپنے گھر کو صاف کریں۔