Jump to content

درآمد کار

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Importer and the translation is 89% complete.
Outdated translations are marked like this.

ایک درآمدکار ایک ایسا مستخدم ہے جسے درآمدی حقوق حاصل ہوں،عام طور پر بولتے ہوئے

ویکی میڈیا ویکی پر،دو طرح کے درآمد کار ہیں:

درآمد کاران ٹرانس ویکی اور اپ لوڈ درآمد (درآمد اور امپورٹلوڈ اجازت) دونوں انجام دے سکتے ہیں۔[2]

درآمد ایک شاذ و نادر ہی ضرورت خصوصیت ہے۔ مثال کے طور پر ، CC-BY-SA کاپی رائٹ کی تعمیل کےلیے اس کی ضرورت نہیں ہے ، استعمال کی شرائط دیکھیں

یہ جھنڈے تمام وکیوں پر قابل ہیں ،[3]لیکن صرف مقتدر افراد کے ذریعہ مختص شدہ صفحے (خاص طور پر درآمدی پرچم جس میں امپورٹ لوڈ شامل ہے جو خاص طور پر خطرناک ہے) پر درخواست کے بعد تفویض کیا جاسکتا ہے ، اور صرف ایک خاص کام کے لئے عارضی بنیاد پر ، جب تک کہ اس منصوبے کے پاس مقامی عمل اور پالیسی نہ ہو تاکہ درآمد کے مستقل حقوق تفویض کی جاسکیں۔

بہت کم منصوبات کی ضرورت اور ان کے پاس ایسی پالیسیاں ہیں، جن میں:

وکیز جہاں دیوان سالار (یا سیسوپس) درآمد کے حقوق تفویض کرسکتے ہیں

کچھ ویکی پرعام دیوانان سالار(یا سیسوپ) تفویض اور درآمدی حقوق کو ہٹا سکتے ہیں. ان فہرست نیچے جدول میں دی گئی ہے:

ٹرانس ویکی
نہیں ویکی بگ پر درستی ملاحظات
1 simplewiki بگ 23988 2010-06-16 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔ مزید دیکھیے بگ 23462
2 nowiki بگ 21041 2009-12-17 عام سیسوپ سے تفویض اور دیوان سالار سے ہٹایا گیا ہے
3 zhwikivoyage بگ 60085 2014-01-16 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔ مزید دیکھیے بگ 61238
4 fawikivoyage بگ 71681 2014-10-07 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
ٹرانس ویکی اور درآمد کار
5 ckbwiki بگ 52633 2013-08-11 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
6 frwiktionary بگ 23545 2010-05-23 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
7 mediawikiwiki بگ 17071 2009-03-16 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
8 checkuserwiki ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
9 donatewiki ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
10 foundationwiki ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
11 noboard_chapterswikimedia ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
12 officewiki ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
13 ombudsmenwiki ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
14 otrs_wikiwiki ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
15 stewardwiki ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
16 enwikibooks بگ 24304 and T278683 2010-08-15/2021-04-13 عام سیسوپ سے تفویض اور ہٹایا گیا.
درآمدکار
16 arwiki بگ 19138 2009-06-29 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
17 incubatorwiki ? 2011-04-06 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
18 bnwiki ? ? دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
19 urwiki بگ 19138 2012-12-12 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
20 enwikiversity T294930 2021-11-04 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔
21 dewiki T331921 2023-04-19 دیوان سالار کے ذریعہ تفویض اور ہٹا دیا گیا۔

ملاحظات

  1. Besides transwiki importers, the 'import' user right is assigned by default to sysops on all Mediawiki projects (except closed wikis) and to the 'منتظم کے حقوق والا روبہ (خودکار صارف)' group in Sorani Wikipedia (see Bug 52578), French Wiktionary, Malayalam Wikipedia, Malayalam Wikisource and Malayalam Wiktionary; and groups with 'editinterface' right in Hebrew Wikipedia.
  2. On Sorani Wikipedia (bug 52633), German Wikiquote, German Wiktionary, Hebrew Wikivoyage and English Wikibooks, sysops have importupload rights; on Sorani Wikipedia, the 'منتظم کے حقوق والا روبہ (خودکار صارف)' group have importupload rights.
  3. Although transwiki import may require requesting wiki configuration changes to enable import from the wiki you're interested in (import source).