ہبس/اعلانات
Appearance
< Hubs
- 27 نومبر ہبس کو-کرئیشن ورکشاپ: ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن مومنٹ اسٹریٹیجی اینڈ گورننس ٹیم ہبس کے تصور اور ان کو تیار کرنے کے اصولوں پر بات کرنے کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کرے گی۔ اس تقریب میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کی ضرورت ہے۔ (رپٹ کا خلاصہ پڑھیے).
- 18 نومبر یورپی علاقائی تقریب: ویکیمیڈیا یورپی ملحقہ تعاون ہبس پر ایک علاقائی بحث کی میزبانی کرے گا۔ اس تقریب کے لیے رجسٹریشن بند ہوچکی ہے۔