دیوبند کمیونٹی ویکیمیڈیا/اشتراکی منصوبے
Appearance
Outdated translations are marked like this.
انجمن ویکیمیڈیا دیوبند
دیوبند کمیونٹی ویکیمیڈیا مقامی اور بین الاقوامی تعاون کی تجاویز کا خیرمقدم کرتا ہے۔ جون 2022ء میں، ہم نے یوروبا ویکیمیڈیا صارفی گروپ کے ساتھ مل کر دیوبند یوروبا منصوبہ تعاون تشکیل دیا، جس کا مقصد یوروبا زبان کے پروجیکٹس پر موضوعاتی علم کا اشتراک کرنا ہے۔ ہم عالمی سطح پر اپنے تھیم کی بہتری کے لیے ویکیمیڈیا کے دیگر ملحقہ اداروں کے ساتھ مشغول ہونے کے منتظر ہیں۔ دریں اثنا، اگر آپ کے پاس کوئی تعاونی تجاویز ہیں، تو براہ کرم ہمیں dcwwikimediaorg پر ای میل بھیجیں۔